ADABKHANA
ADABKHANA
شعراءغزلیںاشعارکلیاتلغتمحاورے
ADABKHANA
شعراءغزلیںاشعارکلیاتلغتمحاورے
لاگ ان

اردو ادب سے جڑے رہیں

خوبصورت اشعار، نمایاں شاعروں اور نئے اضافوں کا انتخاب اپنے ای میل پر حاصل کریں۔

ADABKHANA

اردو ادب کی روح کا تحفظ

ادب خانہ اردو شاعری اور ادب کا ایک ڈیجیٹل مرکز ہے — ان لوگوں کے لیے جو الفاظ میں معنی تلاش کرتے ہیں۔ کلاسیکی اساتذہ سے لے کر معاصر آوازوں تک، ہم صدیوں کا اردو کلام دنیا بھر کے قارئین تک پہنچاتے ہیں — اردو رسم الخط اور رومن ترجمے دونوں میں۔ ہمارا مقصد سادہ ہے: یہ یقینی بنانا کہ یہ لازوال ادبی روایت کبھی وقت یا جغرافیے کی نذر نہ ہو۔

دریافت کریں

  • شعراء
  • غزلیں
  • اشعار
  • کلیات
  • لغت
  • محاورے

اکاؤنٹ

  • لاگ ان
  • رجسٹر
  • میرے بک مارکس

معلومات

  • تعارف
  • رابطہ
  • رازداری کی پالیسی

© 2026 Adab Khana. All rights reserved.

لغت پر واپس →

خفا

Khafa

معنی

Displeased; annoyed; upset; offended.


اس لفظ کے اشعار

آئے ہیں میرؔ منہ کو بنائے خفا سے آج شاید بگڑ گئی ہے کچھ اس بے وفا سے آج

Aaye hain Meer munh ko banaaye khafa se aaj Shaayad bigar gayi hai kuch is be-wafa se aaj

میر تقی میر← مکمل نظم

یاران نو کے واسطے مجھ سے خفا ہوئے تم کو نہیں ہے پاس نیاز قدیم کا

Yaaraan-e-nau ke waste mujh se khafa hue Tum ko nahin hai paas-e-niyaaz-e-qadeem ka

مومن خاں مومن← مکمل نظم

جس وقت اس دیار سے اغیار بوالہوس بد خوئیوں سے یار کے ہو کر خفا گئے

jis waqt is dayaar se aghyaar bu-ul-havas bad-khuiyon se yaar ke ho kar khafa gaye

مومن خاں مومن← مکمل نظم

تم بھی رہنے لگے خفا صاحب کہیں سایہ مرا پڑا صاحب

Tum bhi rehne lage khafa saahib Kahin saaya mera para saahib

مومن خاں مومن← مکمل نظم

کس سے بگڑے تھے کس پہ غصہ تھا رات تم کس پہ تھے خفا صاحب

Kis se bigde the kis pe gussa tha Raat tum kis pe the khafa saahib

مومن خاں مومن← مکمل نظم

کس کس کو بتائیں گے جدائی کا سبب ہم تو مجھ سے خفا ہے تو زمانے کے لیے آ

kis kis ko bataenge judai ka sabab hum tu mujh se KHafa hai to zamane ke liye aa

احمد فراز← مکمل نظم