ADABKHANA
ADABKHANA
شعراءغزلیںاشعارکلیاتلغتمحاورے
ADABKHANA
شعراءغزلیںاشعارکلیاتلغتمحاورے
لاگ ان

اردو ادب سے جڑے رہیں

خوبصورت اشعار، نمایاں شاعروں اور نئے اضافوں کا انتخاب اپنے ای میل پر حاصل کریں۔

ADABKHANA

اردو ادب کی روح کا تحفظ

ادب خانہ اردو شاعری اور ادب کا ایک ڈیجیٹل مرکز ہے — ان لوگوں کے لیے جو الفاظ میں معنی تلاش کرتے ہیں۔ کلاسیکی اساتذہ سے لے کر معاصر آوازوں تک، ہم صدیوں کا اردو کلام دنیا بھر کے قارئین تک پہنچاتے ہیں — اردو رسم الخط اور رومن ترجمے دونوں میں۔ ہمارا مقصد سادہ ہے: یہ یقینی بنانا کہ یہ لازوال ادبی روایت کبھی وقت یا جغرافیے کی نذر نہ ہو۔

دریافت کریں

  • شعراء
  • غزلیں
  • اشعار
  • کلیات
  • لغت
  • محاورے

اکاؤنٹ

  • لاگ ان
  • رجسٹر
  • میرے بک مارکس

معلومات

  • تعارف
  • رابطہ
  • رازداری کی پالیسی

© 2026 Adab Khana. All rights reserved.

لغت پر واپس →

یاس

Yaas

معنی

Despair; hopelessness; complete loss of hope.


اس لفظ کے اشعار

یہ جوش یاس تو دیکھو کہ اپنے قتل کے وقت دعائے وصل نہ کی وقت تھا اثر کا سا

Yeh josh-e-yaas to dekho ke apne qatl ke waqt Dua-e-wasl na ki waqt tha asar ka sa

مومن خاں مومن← مکمل نظم

یاس دیکھو کہ غیر سے کہہ دی بات اپنی امیدواری کی

Yaas dekho ke ghair se keh di Baat apni umeedwaari ki

مومن خاں مومن← مکمل نظم

تیرے آتے ہی دم میں دم آیا ہو گئی یاس امیدواری آج

Tere aate hi dam mein dam aaya Ho gayi yaas umeedwaari aaj

مومن خاں مومن← مکمل نظم

آتا ہے بہر قتل وہ دور اے ہجوم یاس گھبرا نہ جائے دیکھ کہیں ازدحام کو

aata hai bahr-e-qatl wo daur ai hujoom-e-yaas ghabra na jaaye dekh kahin izdiham ko

مومن خاں مومن← مکمل نظم

ناکامیوں سے کام رہا عمر بھر ہمیں پیری میں یاس ہے جو ہوس تھی شباب میں

Nakamiyon se kaam raha umr bhar hamein Peeri mein yaas hai jo hawas thi shabaab mein

مومن خاں مومن← مکمل نظم

آتے ہی تیرے چل دیئے سب ورنہ یاس کا کیسا ہجوم تھا دل حسرت فزا کے ساتھ

Aate hi tere chal diye sab warna yaas ka Kaisa hijoom tha dil-e-hasrat-faza ke saath

مومن خاں مومن← مکمل نظم