ADABKHANA
ADABKHANA
شعراءغزلیںاشعارکلیاتلغتمحاورے
ADABKHANA
شعراءغزلیںاشعارکلیاتلغتمحاورے
لاگ ان

اردو ادب سے جڑے رہیں

خوبصورت اشعار، نمایاں شاعروں اور نئے اضافوں کا انتخاب اپنے ای میل پر حاصل کریں۔

ADABKHANA

اردو ادب کی روح کا تحفظ

ادب خانہ اردو شاعری اور ادب کا ایک ڈیجیٹل مرکز ہے — ان لوگوں کے لیے جو الفاظ میں معنی تلاش کرتے ہیں۔ کلاسیکی اساتذہ سے لے کر معاصر آوازوں تک، ہم صدیوں کا اردو کلام دنیا بھر کے قارئین تک پہنچاتے ہیں — اردو رسم الخط اور رومن ترجمے دونوں میں۔ ہمارا مقصد سادہ ہے: یہ یقینی بنانا کہ یہ لازوال ادبی روایت کبھی وقت یا جغرافیے کی نذر نہ ہو۔

دریافت کریں

  • شعراء
  • غزلیں
  • اشعار
  • کلیات
  • لغت
  • محاورے

اکاؤنٹ

  • لاگ ان
  • رجسٹر
  • میرے بک مارکس

معلومات

  • تعارف
  • رابطہ
  • رازداری کی پالیسی

© 2026 Adab Khana. All rights reserved.

لغت پر واپس →

روگ

Rog

معنی

An ailment; a chronic disease; a malady that lingers and does not leave.


اس لفظ کے اشعار

کیا کہوں تم سے میں کہ کیا ہے عشق جان کا روگ ہے بلا ہے عشق عشق ہی عشق ہے جہاں دیکھو سارے عالم میں بھر رہا ہے عشق عشق ہے طرز و طور عشق کے تئیں کہیں بندہ کہیں خدا ہے عشق عشق معشوق عشق عاشق ہے یعنی اپنا ہی مبتلا ہے عشق گر پرستش خدا کی ثابت کی کسو صورت میں ہو بھلا ہے عشق دل کش ایسا کہاں ہے دشمن جاں مدعی ہے پہ مدعا ہے عشق ہے ہمارے بھی طور کا عاشق جس کسی کو کہیں ہوا ہے عشق کوئی خواہاں نہیں محبت کا تو کہے جنس ناروا ہے عشق میرؔ جی زرد ہوتے جاتے ہو کیا کہیں تم نے بھی کیا ہے عشق

Kya kahun tum se main ke kya hai ishq Jaan ka rog hai bala hai ishq Ishq hi ishq hai jahan dekho Saare aalam mein bhar raha hai ishq Ishq hai tarz-o-taur ishq ke taen Kahin banda kahin Khuda hai ishq Ishq maashuq ishq aashiq hai Yaani apna hi mubtala hai ishq Gar parastish-e-Khuda ki saabit ki Kaso soorat mein ho bhala hai ishq Dil-kash aisa kahan hai dushman-e-jaan Mudda'i hai pe mudda hai ishq Hai hamaare bhi taur ka aashiq Jis kisi ko kahin hua hai ishq Koi khwaahaan nahin mohabbat ka To kahe jins-e-naarawa hai ishq Meer ji zard hote jaate ho Kya kahen tum ne bhi kiya hai ishq

میر تقی میر← مکمل نظم