ADABKHANA
ADABKHANA
شعراءغزلیںاشعارکلیاتلغتمحاورے
ADABKHANA
شعراءغزلیںاشعارکلیاتلغتمحاورے
لاگ ان

اردو ادب سے جڑے رہیں

خوبصورت اشعار، نمایاں شاعروں اور نئے اضافوں کا انتخاب اپنے ای میل پر حاصل کریں۔

ADABKHANA

اردو ادب کی روح کا تحفظ

ادب خانہ اردو شاعری اور ادب کا ایک ڈیجیٹل مرکز ہے — ان لوگوں کے لیے جو الفاظ میں معنی تلاش کرتے ہیں۔ کلاسیکی اساتذہ سے لے کر معاصر آوازوں تک، ہم صدیوں کا اردو کلام دنیا بھر کے قارئین تک پہنچاتے ہیں — اردو رسم الخط اور رومن ترجمے دونوں میں۔ ہمارا مقصد سادہ ہے: یہ یقینی بنانا کہ یہ لازوال ادبی روایت کبھی وقت یا جغرافیے کی نذر نہ ہو۔

دریافت کریں

  • شعراء
  • غزلیں
  • اشعار
  • کلیات
  • لغت
  • محاورے

اکاؤنٹ

  • لاگ ان
  • رجسٹر
  • میرے بک مارکس

معلومات

  • تعارف
  • رابطہ
  • رازداری کی پالیسی

© 2026 Adab Khana. All rights reserved.

لغت پر واپس →

منت

Minnat

معنی

A humble appeal; entreaty; the act of begging and pleading with someone to comply.


اس لفظ کے اشعار

کہے کو ہمارے کب ان نے سنا کوئی بات مانی سو منت کے بعد

Kahe ko hamaare kab un ne suna Koi baat maani so minnat ke baad

میر تقی میر← مکمل نظم

ان سے اب التفات کی غیر کو ہیں شکایتیں سن کے مرا مبالغہ منت احتراز میں

Un se ab iltifaat ki ghair ko hain shikaayaten Sun ke mera mubalagha minnat-e-ihtiraaz mein

مومن خاں مومن← مکمل نظم

کیونکر یہ کہیں منت اعدا نہ کریں گے کیا کیا نہ کیا عشق میں کیا کیا نہ کریں گے

Kyunkar yeh kahen minnat-e-aada na karein ge Kya kya na kiya ishq mein kya kya na karein ge

مومن خاں مومن← مکمل نظم