ADABKHANA
ADABKHANA
شعراءغزلیںاشعارکلیاتلغتمحاورے
ADABKHANA
شعراءغزلیںاشعارکلیاتلغتمحاورے
لاگ ان

اردو ادب سے جڑے رہیں

خوبصورت اشعار، نمایاں شاعروں اور نئے اضافوں کا انتخاب اپنے ای میل پر حاصل کریں۔

ADABKHANA

اردو ادب کی روح کا تحفظ

ادب خانہ اردو شاعری اور ادب کا ایک ڈیجیٹل مرکز ہے — ان لوگوں کے لیے جو الفاظ میں معنی تلاش کرتے ہیں۔ کلاسیکی اساتذہ سے لے کر معاصر آوازوں تک، ہم صدیوں کا اردو کلام دنیا بھر کے قارئین تک پہنچاتے ہیں — اردو رسم الخط اور رومن ترجمے دونوں میں۔ ہمارا مقصد سادہ ہے: یہ یقینی بنانا کہ یہ لازوال ادبی روایت کبھی وقت یا جغرافیے کی نذر نہ ہو۔

دریافت کریں

  • شعراء
  • غزلیں
  • اشعار
  • کلیات
  • لغت
  • محاورے

اکاؤنٹ

  • لاگ ان
  • رجسٹر
  • میرے بک مارکس

معلومات

  • تعارف
  • رابطہ
  • رازداری کی پالیسی

© 2026 Adab Khana. All rights reserved.

لغت پر واپس →

غش

Ghash

معنی

A faint; a swoon; losing consciousness from shock or overwhelming emotion.


اس لفظ کے اشعار

بے سبب آتا نہیں اب دم بہ دم عاشق کو غش درد کھینچا ہے نہایت رنج اٹھایا ہے بہت

Be-sabab aata nahin ab dam-ba-dam aashiq ko ghash Dard kheeencha hai nihaayat ranj uthaaya hai bahut

میر تقی میر← مکمل نظم

یہ ضعف ہے تو دم سے بھی کب تک چلا گیا خود رفتگی کے صدمے سے مجھ کو غش آ گیا

ye zoaf hai to dam se bhi kab tak chala gaya khud-raftagi ke sadme se mujh ko ghash aa gaya

مومن خاں مومن← مکمل نظم

دیکھو مت دیکھیو کہ آئینہ غش تمہیں دیکھ کر نہ ہو جائے

Dekho mat dekhiyo ke aaina Ghash tumhein dekh kar na ho jaaye

مومن خاں مومن← مکمل نظم

یک بار دیکھتے ہی مجھے غش جو آ گیا بھولے تھے وہ بھی ہوش ربائی تمام شب

Yak baar dekhte hi mujhe ghash jo aa gaya Bhoole the woh bhi hosh-rubai tamam shab

مومن خاں مومن← مکمل نظم

غش ہیں کہ بے دماغ ہیں گل پیرہن نمط از بس دماغ عطر گریباں نہیں رہا

Ghash hain ke be-dimaagh hain gul-pairahan namat Az bas dimaagh-e-atr-e-garebaan nahin raha

مومن خاں مومن← مکمل نظم

میں تو اس زلف کی بو پر غش ہوں چارہ گر مشک سنگھاتے ہیں مجھے

Main to is zulf ki bu par ghash hun Chara-gar mushk sunghate hain mujhe

مومن خاں مومن← مکمل نظم