ADABKHANA
ADABKHANA
شعراءغزلیںاشعارکلیاتلغتمحاورے
ADABKHANA
شعراءغزلیںاشعارکلیاتلغتمحاورے
لاگ ان

اردو ادب سے جڑے رہیں

خوبصورت اشعار، نمایاں شاعروں اور نئے اضافوں کا انتخاب اپنے ای میل پر حاصل کریں۔

ADABKHANA

اردو ادب کی روح کا تحفظ

ادب خانہ اردو شاعری اور ادب کا ایک ڈیجیٹل مرکز ہے — ان لوگوں کے لیے جو الفاظ میں معنی تلاش کرتے ہیں۔ کلاسیکی اساتذہ سے لے کر معاصر آوازوں تک، ہم صدیوں کا اردو کلام دنیا بھر کے قارئین تک پہنچاتے ہیں — اردو رسم الخط اور رومن ترجمے دونوں میں۔ ہمارا مقصد سادہ ہے: یہ یقینی بنانا کہ یہ لازوال ادبی روایت کبھی وقت یا جغرافیے کی نذر نہ ہو۔

دریافت کریں

  • شعراء
  • غزلیں
  • اشعار
  • کلیات
  • لغت
  • محاورے

اکاؤنٹ

  • لاگ ان
  • رجسٹر
  • میرے بک مارکس

معلومات

  • تعارف
  • رابطہ
  • رازداری کی پالیسی

© 2026 Adab Khana. All rights reserved.

لغت پر واپس →

دوزخ

Dozakh

معنی

Hell; inferno; the place of punishment.


اس لفظ کے اشعار

جیتے جی غیر کو ہو آتش دوزخ کا عذاب گر مری نعش پہ وہ شعلہ عذار آ جائے

Jeete ji ghair ko ho aatish-e-dozakh ka azaab Gar meri naash pe woh shola-e-azaar aa jaaye

مومن خاں مومن← مکمل نظم

ہوا مسلماں میں اور ڈر سے نہ درس واعظ کو سن کے مومنؔ بنی تھی دوزخ بلا سے بنتی عذاب ہجر صنم نہ ہوتا

Hua Musalman main aur dar se na dars-e-waiz ko sun ke Momin Bani thi dozakh bala se banti azaab-e-hijar-e-sanam na hota

مومن خاں مومن← مکمل نظم

مومنؔ خدا کے واسطے ایسا مکاں نہ چھوڑ دوزخ میں ڈال خلد کو کوئے بتاں نہ چھوڑ

Momin Khuda ke waste aisa makaan na chhor Dozakh mein daal khuld ko kucha-e-butaan na chhor

مومن خاں مومن← مکمل نظم

دیکھ حالت مری کہیں کافر نام دوزخ کا کیوں دھرا ہے عشق

Dekh haalat meri kahin kaafir Naam-e-dozakh ka kyun dhara hai ishq

مومن خاں مومن← مکمل نظم