لغت پر واپس →

سینہ چاکی

seena chaki

معنی

Tearing of the chest or breast; a classical poetic act representing extreme grief, sorrow, or the intensity of internal suffering.


اردو معنی

گریبان چاک کرنا، سینہ پھاڑنا؛ غم و اندوہ کی شدت میں اپنے سینے کو زخمی کرنا۔

اسم · مؤنث · فارسی


اس لفظ کے اشعار

سینہ چاکی بھی کام رکھتی ہے یہی کر جب تلک معطل ہے

Seena chaki bhi kaam rakhti hai Yahi kar jab talak muattal hai

ٹِپ: ہیڈر میں موجود آئیکن سے ڈارک موڈ آن کریں