لغت پر واپس →

نسیمِ صبح

naseem-e-subah

معنی

The gentle morning breeze; a soft, cool wind that blows at dawn.


اردو معنی

صبح کی ٹھنڈی اور خوشگوار ہوا، بادِ صبا۔

اسم · مؤنث · عربی


اس لفظ کے اشعار

بال کھلے وہ شب کو شاید بستر ناز پہ سوتا تھا آئی نسیم صبح جو ایدھر پھیلا عنبر سارا ہے

Baal khulay woh shab ko shayad bistar-e-naaz pe sota tha Aayi naseem-e-subah jo idhar phaila ambar saara hai

ٹِپ: ہیڈر میں موجود آئیکن سے ڈارک موڈ آن کریں