لغت پر واپس →

نقشوں

naqshon

معنی

Plural of naqsh; impressions, marks, patterns, or tracks left on a surface.


اردو معنی

نقش کی جمع، نشانات یا تصاویر۔

اسم · مذکر · فارسی


اس لفظ کے اشعار

مشکل ہے مٹ گئے ہوئے نقشوں کی پھر نمود جو صورتیں بگڑ گئیں ان کا نہ کر خیال

Mushkil hai mit gaye hue naqshon ki phir namood Jo sooratein bigar gayin un ka na kar khayal

ٹِپ: ہیڈر میں موجود آئیکن سے ڈارک موڈ آن کریں