لغت پر واپس →

نامۂ اعمال

nama-e-aamal

معنی

Book of deeds; a ledger or record containing all the actions, both good and bad, performed by a person throughout their life.


اردو معنی

اعمال نامہ، کرتوتوں کا ریکارڈ۔ وہ رجسٹر جس میں زندگی بھر کے نیک و بد کام درج کیے جاتے ہیں۔

اسم · مذکر · فارسی


اس لفظ کے اشعار

وصف خط و خال میں خوباں کے میرؔ نامۂ اعمال سیہ کر گیا

Wasf-e-khat-o-khaal mein khooban ke Meer Nama-e-aamal siyah kar gaya

ٹِپ: ہیڈر میں موجود آئیکن سے ڈارک موڈ آن کریں