لغت پر واپس →

نعرہ زن

na'ara zan

معنی

one who shouts or cries out; a person who is exclaiming or voicing intense feelings, slogans, or laments


اردو معنی

نعرہ لگانے والا؛ چیخنے والا۔ ایسا شخص جو اپنی کیفیت کے اظہار کے لیے بلند آواز میں کوئی بات یا فریاد کر رہا ہو

اسم · مذکر · فارسی


اس لفظ کے اشعار

اے چرخ نہ تو روز سیہ میرؔ پہ لانا بیچارہ وہ اک نعرہ زن نیم شبی ہے

Ai charkh na tu roz-e-siyah Meer par lana Bechara woh ek na'ara zan neem shabi hai

ٹِپ: ہیڈر میں موجود آئیکن سے ڈارک موڈ آن کریں