ADABKHANA
ADABKHANA
شعراءغزلیںاشعارکلیاتلغتمحاورے
ADABKHANA
شعراءغزلیںاشعارکلیاتلغتمحاورے
لاگ ان

اردو ادب سے جڑے رہیں

خوبصورت اشعار، نمایاں شاعروں اور نئے اضافوں کا انتخاب اپنے ای میل پر حاصل کریں۔

ADABKHANA

اردو ادب کی روح کا تحفظ

ادب خانہ اردو شاعری اور ادب کا ایک ڈیجیٹل مرکز ہے — ان لوگوں کے لیے جو الفاظ میں معنی تلاش کرتے ہیں۔ کلاسیکی اساتذہ سے لے کر معاصر آوازوں تک، ہم صدیوں کا اردو کلام دنیا بھر کے قارئین تک پہنچاتے ہیں — اردو رسم الخط اور رومن ترجمے دونوں میں۔ ہمارا مقصد سادہ ہے: یہ یقینی بنانا کہ یہ لازوال ادبی روایت کبھی وقت یا جغرافیے کی نذر نہ ہو۔

دریافت کریں

  • شعراء
  • غزلیں
  • اشعار
  • کلیات
  • لغت
  • محاورے

اکاؤنٹ

  • لاگ ان
  • رجسٹر
  • میرے بک مارکس

معلومات

  • تعارف
  • رابطہ
  • رازداری کی پالیسی

© 2026 Adab Khana. All rights reserved.

لغت پر واپس →

میکدے

Maikade

معنی

Tavern; winehouse (plural/inflected form of 'Maikada').


اس لفظ کے اشعار

آپ بیٹھے ہیں بالیں پہ میری موت کا زور چلتا نہیں ہے موت مجھ کو گوارا ہے لیکن کیا کروں دم نکلتا نہیں ہے یہ ادا یہ نزاکت بھرا سن میرا دل تم پہ قربان لیکن کیا سنبھالو گے تم میرے دل کو جب یہ آنچل سنبھلتا نہیں ہے میرے نالوں کی سن کر زبانیں ہو گئی موم کتنی چٹانیں میں نے پگھلا دیا پتھروں کو اک تیرا دل پگھلتا نہیں ہے شیخ جی کی نصیحت بھی اچھی بات واعظ کی بھی خوب لیکن جب بھی چھاتی ہیں کالی گھٹائیں بن پئے کام چلتا نہیں ہے دیکھ لے میری میت کا منظر لوگ کاندھا بدلتے چلے ہیں ایک تیری بھی ڈولی چلی ہے کوئی کاندھا بدلتا نہیں ہے میکدے کے سبھی پینے والے لڑکھڑا کر سنبھلتے ہیں لیکن تیری نظروں کا جو جام پی لے عمر بھر وہ سنبھلتا نہیں ہے

Aap baithe hain baalin pe meri, maut ka zor chalta nahi hai Maut mujh ko gawara hai lekin, kya karoon dam nikalta nahi hai Yeh ada yeh nazakat bhara sin, mera dil tum pe qurban lekin Kya sambhalo ge tum mere dil ko, jab yeh aanchal sambhalta nahi hai Mere naalon ki sun kar zabanein, ho gayeen mom kitni chatanein Main ne pighla diya pattharon ko, ik tera dil pighlta nahi hai Shaikh ji ki nasihat bhi acchi, baat waaiz ki bhi khoob lekin Jab bhi chhaati hain kaali ghataayein, bin piye kaam chalta nahi hai Dekh le meri mayyat ka manzar, log kaandha badalte chale hain Ek teri bhi doli chali hai, koi kaandha badalta nahi hai Maikade ke sabhi peene wale, larkhara kar sambhalte hain lekin Teri nazron ka jo jaam pee le, umr bhar woh sambhalta nahi hai

فنا بلند شہری← مکمل نظم