ADABKHANA
ADABKHANA
شعراءغزلیںاشعارکلیاتلغتمحاورے
ADABKHANA
شعراءغزلیںاشعارکلیاتلغتمحاورے
لاگ ان

اردو ادب سے جڑے رہیں

خوبصورت اشعار، نمایاں شاعروں اور نئے اضافوں کا انتخاب اپنے ای میل پر حاصل کریں۔

ADABKHANA

اردو ادب کی روح کا تحفظ

ادب خانہ اردو شاعری اور ادب کا ایک ڈیجیٹل مرکز ہے — ان لوگوں کے لیے جو الفاظ میں معنی تلاش کرتے ہیں۔ کلاسیکی اساتذہ سے لے کر معاصر آوازوں تک، ہم صدیوں کا اردو کلام دنیا بھر کے قارئین تک پہنچاتے ہیں — اردو رسم الخط اور رومن ترجمے دونوں میں۔ ہمارا مقصد سادہ ہے: یہ یقینی بنانا کہ یہ لازوال ادبی روایت کبھی وقت یا جغرافیے کی نذر نہ ہو۔

دریافت کریں

  • شعراء
  • غزلیں
  • اشعار
  • کلیات
  • لغت
  • محاورے

اکاؤنٹ

  • لاگ ان
  • رجسٹر
  • میرے بک مارکس

معلومات

  • تعارف
  • رابطہ
  • رازداری کی پالیسی

© 2026 Adab Khana. All rights reserved.

لغت پر واپس →

محشر

Mahshar

معنی

The Day of Judgment; the great gathering of souls on Doomsday.


اس لفظ کے اشعار

چمٹے رہیں گے دشت محبت میں سر و تیغ محشر تئیں خالی نہ یہ میدان رہے گا

Chamte rahen ge dasht-e-mohabbat mein sar-o-tegh Mahshar taen khaali na yeh maidaan rahe ga

میر تقی میر← مکمل نظم

ہر چند شور محشر اب بھی ہے در پہ لیکن نکلے گا یار گھر سے ہووے گا جب تماشا

Har chand shor-e-mahshar ab bhi hai dar pe lekin Nikle ga yaar ghar se howe ga jab tamaasha

میر تقی میر← مکمل نظم

ہر زخم جگر داور محشر سے ہمارا انصاف طلب ہے تری بیداد گری کا

Har zakhm-e-jigar daawer-e-mahshar se hamara Insaaf talab hai teri bedad-gari ka

میر تقی میر← مکمل نظم

کیا ایسے سے دعویٰ ہو محشر میں کہ میں نے تو نظارۂ قاتل کو احسان اجل جانا

Kya aise se dawa ho mahshar mein ke main ne to Nazaara-e-qaatil ko ahsaan-e-ajal jaana

مومن خاں مومن← مکمل نظم

روز محشر کی توقع ہے عبث ایسی باتوں سے ہو خاطر شاد کیا

roz-e-mahshar ki tavaqqo hai abas aisi baaton se ho khaatir shaad kya

مومن خاں مومن← مکمل نظم

روز محشر بھی ہوش گر آیا جائیں گے ہم شراب خانے کو

Roz-e-mahshar bhi hosh gar aaya Jaayen ge hum sharaab-khaane ko

مومن خاں مومن← مکمل نظم

محشر میں پاس کیوں دم فریاد آ گیا رحم اس نے کب کیا تھا کہ اب یاد آ گیا

Mahshar mein paas kyun dam-e-faryaad aa gaya Rahm us ne kab kiya tha ke ab yaad aa gaya

مومن خاں مومن← مکمل نظم