خورشید رو
khurshid-roo
معنی
having a face radiant like the sun
اردو معنی
سورج جیسے چہرے والا محبوب
صفت · فارسی
خورشید رو کا پرتو آنکھوں میں روز ہے گا یعنی کہ شرق رویہ دالان ہے ہمارا
Khurshid-roo ka partaw aankhon mein roz hai ga Yaani ke sharq-ravayya daalan hai hamara