ADABKHANA
ADABKHANA
شعراءغزلیںاشعارکلیاتلغتمحاورے
ADABKHANA
شعراءغزلیںاشعارکلیاتلغتمحاورے
لاگ ان

اردو ادب سے جڑے رہیں

خوبصورت اشعار، نمایاں شاعروں اور نئے اضافوں کا انتخاب اپنے ای میل پر حاصل کریں۔

ADABKHANA

اردو ادب کی روح کا تحفظ

ادب خانہ اردو شاعری اور ادب کا ایک ڈیجیٹل مرکز ہے — ان لوگوں کے لیے جو الفاظ میں معنی تلاش کرتے ہیں۔ کلاسیکی اساتذہ سے لے کر معاصر آوازوں تک، ہم صدیوں کا اردو کلام دنیا بھر کے قارئین تک پہنچاتے ہیں — اردو رسم الخط اور رومن ترجمے دونوں میں۔ ہمارا مقصد سادہ ہے: یہ یقینی بنانا کہ یہ لازوال ادبی روایت کبھی وقت یا جغرافیے کی نذر نہ ہو۔

دریافت کریں

  • شعراء
  • غزلیں
  • اشعار
  • کلیات
  • لغت
  • محاورے

اکاؤنٹ

  • لاگ ان
  • رجسٹر
  • میرے بک مارکس

معلومات

  • تعارف
  • رابطہ
  • رازداری کی پالیسی

© 2026 Adab Khana. All rights reserved.

لغت پر واپس →

کرشمے

Karishme

معنی

A miraculous glance; coquetry; a single captivating wink or sign.


اس لفظ کے اشعار

جس جگہ دور جام ہوتا ہے واں یہ عاجز مدام ہوتا ہے ہم تو اک حرف کے نہیں ممنون کیسا خط و پیام ہوتا ہے تیغ ناکاموں پہ نہ ہر دم کھینچ اک کرشمے میں کام ہوتا ہے پوچھ مت آہ عاشقوں کی معاش روز ان کا بھی شام ہوتا ہے زخم بن غم بن اور غصہ بن اپنا کھانا حرام ہوتا ہے شیخ کی سی ہی شکل ہے شیطان جس پہ شب احتلام ہوتا ہے قتل کو میں کہا تو اٹھ بولا آج کل صبح و شام ہوتا ہے آخر آؤں گا نعش پر اب آہ کہ یہ عاشق تمام ہوتا ہے میرؔ صاحب بھی اس کے ہاں تھے پر جیسے کوئی غلام ہوتا ہے

Jis jagah daur-e-jaam hota hai Waan yeh aajiz mudam hota hai Ham to ik harf ke nahin ممنون Kaisa khat-o-payam hota hai Tegh na-kaamon pe na har dam kheench Ik karishme mein kaam hota hai Poochh mat aah aashiqon ki ma'aash Roz un ka bhi shaam hota hai Zakhm bin gham bin aur ghussa bin Apna khaana haraam hota hai Shaikh ki si hi shakal hai shaitan Jis pe shab ihtilaam hota hai Qatl ko main kaha to uth bola Aaj-kal subah-o-shaam hota hai Aakhir aaon ga naash par ab aah Ke yeh aashiq tamaam hota hai Mir sahib bhi us ke haan the par Jaise koi ghulaam hota hai

میر تقی میر← مکمل نظم