گورِ دل
Goor-e-Dil
معنی
The grave of the heart; the burial of one's feelings; the heart that has died within.
بارہا گور دل جھنکا لایا اب کے شرط وفا بجا لایا قدر رکھتی نہ تھی متاع دل سارے عالم میں میں دکھا لایا دل کہ یک قطرہ خوں نہیں ہے بیش ایک عالم کے سر بلا لایا سب پہ جس بار نے گرانی کی اس کو یہ ناتواں اٹھا لایا دل مجھے اس گلی میں لے جا کر اور بھی خاک میں ملا لایا ابتدا ہی میں مر گئے سب یار عشق کی کون انتہا لایا اب تو جاتے ہیں بت کدے سے میرؔ پھر ملیں گے اگر خدا لایا
Baara baar goor-e-dil jhanka laaya Ab ke shart-e-wafa baja laaya